اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرتارپور جانے والے زائرین کے لیے چھتیس گڑھ حکومت کا اعلان - بھوپیش بھگیل اور کرتار پور زائرین

ریاست چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے یہ اعلان کیا ہے کہ چھتیس گڑھ کے جو عقیدت مند کرتار پور صاحب درشن کے لیے جانا چاہتے ہیں، ان کے ٹرین کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔

کرتارپور جانے والے زائرین کے لیے چھتیس گڑھ حکومت کا اعلان

By

Published : Nov 13, 2019, 9:53 AM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے یہ اعلان کیا ہے کہ جو چھتیس گڑھ کے جو عقیدت مند کرتار پور صاحب درشن کے لیے جانا چاہتےہیں، ان کے ٹرین کے اخراجات سرکار برداشت کرےگی۔

کرتارپور جانے والے زائرین کے لیے چھتیس گڑھ حکومت کا اعلان

خیال رہےکہ گرو ناننک جینتی کے موقع پر وزیراعلیٰ نے رائے پور کےگرو دوارہ میں ماتھا ٹیکنے پہنچے ۔

اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیکھ زائرین کے لیے یہ اعلان کیا۔

انہوں نے اپنےاعلان میں کہا کہ ان کی حکومت ریلوےکی وزارت سےتبادلہ خیال کر رہی ہے تاکہ چھتیس گڑھ کے زائرین کو آسانی ہو سکے

ABOUT THE AUTHOR

...view details