اردو

urdu

ETV Bharat / state

سکما: سکیورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، آٹھ جوان زخمی

ریاست چھتیش گڑھ کے سکما میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں آٹھ جوان زخمی وہ گئے ہیں۔ دو جوانوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

چھتیس گڑھ میں انکاؤنٹر
چھتیس گڑھ میں انکاؤنٹر

By

Published : Mar 21, 2020, 8:14 PM IST

Updated : Mar 21, 2020, 11:09 PM IST

پولیس اور نکسلویں کے درمیان آٹھ جوان زخمی ہو گئے ہیں، جس مین دو جوانوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

یہ تصادم سکما کے منپا علاقے میں تسادم ہوا ہے۔ اس واقعے میں زخمی جوانوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

اس تسادم میں جوا جوان زخمی ہوئے ہین، ان کے نام اس طرح ہیں۔

  • ونے کمار دودھی (ڈی آر جی)
  • لپے جیلو (ڈی آر جی)
  • دھروا سبا (ڈی آر جی)
  • مڑکم بھیما(ڈی آر جی)
  • سنجے کواسی(ڈی آر جی)
  • رمیش کنجام(ڈی آر جی)
  • مکیش منڈاوی (ڈی آر جی)
  • مکیش کمار (ایس ٹی ایف)

ابھی اس واقعے کی ابھی آفیشیل تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ تصادم کے بعد کئی جوان لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ اطلاع کے مطابق زخمی جوانوں کو علاج کے لیے رائے پور لایا جا رہا ہے۔

Last Updated : Mar 21, 2020, 11:09 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details