اردو

urdu

ETV Bharat / state

Congress Leader Killedکانکیر میں ایک سڑک حادثہ میں کانگریس لیڈر کی موت - کانگریس لیڈر اشوک ہدامی

چھتیس گڑھ کے کانکیر میں آج ایک سڑک حادثہ میں کانگریس کے ایک لیڈر کی موت ہو گئی۔اس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ لوگوں میں غم و غصہ پایا جارہا ہے۔Congress Leader Killed

کانکیر میں ایک سڑک حادثہ میں کانگریس لیڈر کی موت ہو گئی
کانکیر میں ایک سڑک حادثہ میں کانگریس لیڈر کی موت ہو گئی

By

Published : Dec 24, 2022, 7:44 PM IST

کانکیر: چھتیس گڑھ کے کانکیر میں آج ایک سڑک حادثہ میں کانگریس کے ایک لیڈر کی موت ہو گئی۔اس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ لوگوں میں غم و غصہ پایا جارہا ہے۔ Congress Leader Killed In A Road Accident In Chattisgarh

پولس کے ذرائع کے مطابق کانگریس لیڈر اشوک ہدامی جو ڈسٹرکٹ مائنر فاریسٹ پروڈیوس اسوسی ایشن کے صدر تھے، موٹرسائیکل پر سوار ہوکر کانکیر سے بھانوپرتاپور کی طرف جارہے تھے کہ راستے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے انہیں ٹکر مار دی، جس سے ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ ٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Army Personnel Bus Fell into Gorge بس کھائی میں گرنے سے سولہ بھارتی فوجی اہلکاروں کی موت

متوفی اشوک ہدامی کی بیوی سونیکنھار پنچایت کی سرپنچ ہے۔ واقعے سے علاقے میں کہرام مچ گیا ہے۔ بھانوپرتاپور پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا تھا۔Congress Leader Killed In A Road Accident In Chattisgarh

یو این آ ئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details