اردو

urdu

ETV Bharat / state

تصادم میں ایک نکسلی ہلاک - Chhattisgarh: One Naxal killed in encounter in Dabbakonta

ریاست چھتیس گڑھ کے دباکونٹا میں نکسلیوں اور ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ کے درمیان تصادم ہوا۔

چھتیس گڑھ : تصادم میں ایک نکسل ہلک

By

Published : Jul 9, 2019, 10:19 AM IST

اس تصادم میں ایک نکسلی ہلاک ہوا۔

اس مشترکہ آپریشن کو اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف)، ڈی آر جی اور کوبرا نے ساتھ مل کر انجام دیا۔

علاقے میں تلاشی مہم جاری ہے۔
خیال رہے کہ چھتیس گڑھ میں آئے دن نکسلیوں اور فورسز کے درمیان تصادم ہوتا رہتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details