ریاستی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے لئے مکمل تیاری کرلی ہے۔
پولنگ کا سامان تمام پولنگ پارٹیوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
اس بار بیلٹ پیپر سے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
ریاستی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے لئے مکمل تیاری کرلی ہے۔
پولنگ کا سامان تمام پولنگ پارٹیوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
اس بار بیلٹ پیپر سے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
اس الیکشن میں 10 ہزار 162 امیدوار انتخابی میدان میں داخل ہوئے ہیں۔
اسی کے ساتھ ہی ریاست میں 5 ہزار 415 پولنگ اسٹیشنز قائم کردیئے گئے ہیں۔
یہ ووٹنگ صبح کو 8 بجے شروع ہوگئی ہے، جو کہ شام کے پانچ بجے تک جاری رہے گی۔