اس حادثے میں زخمی افراد کو جگدل پور میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لگژری گاڑی جس میں آٹھ افراد سوار تھے، جگدل پور سے دتنے واڑہ کی طرف جا رہے تھے۔
کار حادثے میں تین افراد ہلاک، پانچ زخمی
چھتیس گڑھ کے ضلع بستر کے كوڈے نار تھانہ علاقے میں آج ایک لگژری گاڑی کے درخت سے ٹکرا جانے سے تین افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور پانچ دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
کار حادثے میں تین افراد ہلاک
لیکن تیز رفتار کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہوکر کلے پال کے قریب ایک درخت سے ٹکرا گئی اور اس حادثے میں تین لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ پانچ شدید زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو جگدل پور میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے ۔