ریاست چھتیس گڑھ کے بیجا پور میں سینٹرل ریزرو پولیس 229 اور آر او پی پارٹی کی فورس مورکینار سے اواپالی کی طرف روانہ ہوئی تھی۔
نکسلیوں کے مذموم منصوبے ناکام آوپالی سے واپسی کے وقت پسگڑی کے قریب نکسلائٹز پولیس پارٹی کو نقصان پہنچانے کے لیے آئی ای ڈی پلانٹ کرنے کا منصوبہ بنارہے تھے، جو پولیس پارٹی کو دیکھ کر بیگ میں رکھے ہوئے بم چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
بیجا پور میں سینٹرل ریزرو پولیس 229 اور آر او پی پارٹی کی فورس مورکینار سے اواپالی کی طرف روانہ ہوئی تھی بی ڈی ایس ٹیم نے نکسلیوں کے اسی مذموم منصوبوں کو ناکام بنا دیا جو نکسلیوں نے مرکنار سے دو کلو میٹر دور پسگوری کے قریب آئی ای ڈی پلانٹ کیا تھا، پولیس اہلکاروں نے آئی ای ڈی کو ناکارہ کردیا۔
بیجاپور بی ڈی ایس کی ٹیم نے موقع سے چیکنگ کے دوران بیگ سے چار کلو گرام کا آئی ای ڈی دو کلو گرام کا دو ٹفن بم اور ایک پائپ بم برآمد کیا۔
بیجا پور میں سینٹرل ریزرو پولیس 229 اور آر او پی پارٹی کی فورس مورکینار سے اواپالی کی طرف روانہ ہوئی تھی نیز بیگ سے بجلی کا تار، ڈیٹونیٹر، بیٹری، سوئچ، دو پٹھو اور روزانہ استعمال ہونے والا مواد ملا ہے۔
واضح رہے کہ بی ڈی ایس ٹیم نے بازیاب شدہ آئی ای ڈی کو موقع پر ہی ناکارہ کردیا۔