اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک - two killed in accident in jashpur

دو پہیا گاڑیوں کی ٹکر میں دو افراد ہلاک جب کہ تین زخمی ہوگئے۔

بائک کی ٹکر میں ہلاک، تین زخمی
بائک کی ٹکر میں ہلاک، تین زخمی

By

Published : Jan 31, 2020, 12:29 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:42 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے جش پور ضلع اچکیلا کے نزدیک دو پہیا گاڑیوں کی ٹکر میں دولوگوں کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق 'جش پور تھانہ علاقے میں دیر شام ہوئے اس حادثے میں اپیندر سائے اور کیشور سائے کی موت ہوگئی۔'

اس حادثے میں ایک کانسٹیبل رام ورکش اور دودیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔

تینوں کو ہسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ 'ایک ہی بائک پر چار افراد سوار تھے جن کی ٹکر ایک دیگر بائک سوار کانسٹیبل سے ہوگئی۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 3:42 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details