یہ حادثہ دیر رات کو ضلع بیجاپور کے نیلسنار پولیس سٹیشن کی حد میں پیش آیا جب دو مال بردار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
چھتیس گڑھ: سڑک حادثے میں 5 افراد ہلاک - چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور
ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں ایک سڑک حاثے میں 5 افراد، جبکہ 12 زخمی ہو گئے۔
سڑک حادثے میں 5 افراد ہلاک
حادثے کے بعد بیجا پور سے رکن اسمبلی وکرم منداوی زخمی افراد کی عیادت کے لیے پہنچے۔