رائے پور: چھتیس گڑھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ اس دوران گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 391 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ پانچ متاثرہ مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہے۔
چھتیس گڑھ میں کورونا کے 391 نئے کیسز، پانچ اموات
چھتیس گڑھ میں کورونا کے نئے معاملے میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 391 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ پانچ متاثرہ مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہے۔
چھتیس گڑھ میں کورونا کے 391 نئے کیسز، پانچ اموات
محکمہ صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 391 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس میں سب سے زیادہ 44-44 مریض سکما اور بیجاپور اضلاع کے ہیں۔