اردو

urdu

ETV Bharat / state

ستنا میں دو خواتین نے پھانسی لگاکر خودکشی کی - madhiya pradesh

مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے دو مختلف تھانہ علاقوں میں دو خواتین نے پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔

representative photo

By

Published : Mar 20, 2019, 7:57 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق رام پور تھانہ علاقے کے بہیلیا بھاٹ میں پوجا (19) نے کل پھانسی لگاکر خودکشی کرلی ہے۔ اسی طرح میہور تھانہ علاقے کے کٹرہ محلے میں پربھا (22) نے بھی خود لو پھانسی لگالی۔ آج صبح اس کی کی لاش گھر کے ایک کمرے میں لٹکتی پائی گئی۔

پولیس نے دونوں معاملوں کی جانچ شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details