پولیس کمشنر کی والدہ کے ساتھ خصوصی بات چیت - cbi
مجھے پورا یقین ہے کہ میرا بیٹا کچھ بھی غلط نہیں کر سکتا اور مودی حکومت میرے بیٹے پر بے بنیاد الزام عائد کر رہی ہے۔

راجیو کمار
کولکاتا کے پولیس کمشنر راجیو کمار کی والدہ کے ساتھ ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کی خصوصی بات چیت ۔ دیکھیے ویڈیو۔
کولکاتا پولیس کمیشنر کی ماں سے خصوصی بات چیت
Last Updated : Feb 7, 2019, 3:36 PM IST