دہلی سے پیرس جا رہے 26 مسافروں کو جہاز میں تکنیکی خرابی ہونے کی وجہ سے واپس ایئر پورٹ جانا پڑا۔
جہاز ' اے ایف225' کے پائلٹ اور کریو ممبرز نے مسافروں کو اطلاح دی کے جہاز میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے 26 لوگوں اترنا پڑے گا۔

پائلٹ نے مسافروں کو اپنی مرضی سے جہاز سے اترنے کو کہا اور بتایا کے آپ کے سامان کو با حفاظت آپ تک پہنچا دیا جائے گا۔
تاہم یہ جانکاری نہیں دی گئی کے جہاز سے اتارے گئے لوگوں کو دوسری فلائٹ سے بھیجا جائے گایا نہیں، عموماً لوگوں کو کسی دوسری فلائٹ کے ذریعہ بھیجا جاتا ہے۔