ضلع بڈگام کے کھاگ علاقے میں دو لکڑ ہارے غیر قانونی طور دیودار کا درخت کاٹ رہے تھے جس دوران درخت ان پر آگرا جس کے نتیجے میں ایک لکڑ ہارا اور ایک گھوڑا موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ دوسرا شخص شدید طور پر زخمی ہو گیا۔
زخمی شخص کو فوری طور پر سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔