کھیل کود کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی غرض سے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں انتظامیہ کی جانب سے ’’اسنو فیسٹیول‘‘ نامی سرمائی کھیلوں کا انعقاد Pulwama Snow Festival عمل میں لایا گیا۔
ہفتہ بھر جاری رہنے والے ’’اسنو فیسٹیول‘‘ میں سینکڑوں نوجوانوں نے حصہ لیکر مختلف کھیل سرگرمیوں میں Snow Festival Concluded in Pulwamaاپنے جوہر دکھائے۔
ڈسٹرکٹ اسپورٹس افسر نے اختتامی تقریب کے دوران نوجوانوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کا حصہ لینے کی تلقین کی، وہیں انہوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔
مزید پڑھیں:Demand for Snow Festival in Kokernag: کوکرناگ میں اسنو فیسٹیول منعقد کرنے کا مطالبہ
انہوں نے مزید کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کی سلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور انہیں بہترین پلیٹ فارم مہیا کرانے کی غرض سے اس طرح کے کھیل مقابلوں کو انعقاد جاری رکھا جائے گا۔