اردو

urdu

ETV Bharat / state

My Town My Pride بڈگام میں ہفتہ بھر چلنے والا پروگرام مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ جاری - افتہ بھر چلنے والا پروگرام جاری

ضلع بڈگام میں "مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ 2.0" کے تحت ضلع کی تمام چھ میونسپلٹیز حلقوں میں پروگرام جاری ہے۔ اس پروگرام کے ذریعہ لوگوں کو حکومت کے فلاحی منصوبوں سے آگاہ کیا جاتا ہے۔ Week-long Jan Abhiyan awareness under MTMP in Budgam

مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ جاری
مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ جاری

By

Published : Dec 3, 2022, 7:10 AM IST

بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں "مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ 2.0" کے تحت ضلع کی تمام چھ میونسپلٹیز حلقوں میں پروگرام جاری ہے۔ اس پروگرام کے ذریعہ لوگوں میں حکومت کی جانب سے عوام کے لئے جاری کردہ فلاحی منصوبوں سے آگاہ کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں عوامی خدمات، شکایات اور معاشرے کے تمام تر شعبوں میں پیش آنے والی پریشانیوں اور مسائل کے حل پر توجہ مرکوز کی جاتی ہے۔ Week-long Jan Abhiyan awareness under MTMP continues at Budgam

مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ جاری


تمام میونسپلٹیز میں کوڑا کرکٹ سے علاقہ کو صاف کرنا، سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی، کھیلوں کی سرگرمیوں اور شجرکاری مہم کے حوالے سے آگاہی ریلیاں نکالی گئیں۔ جن ابھیان پروگرام ٹاؤن ہال ماگام میں ڈپٹی ڈائرکٹر ٹورازم، صدر اور نوڈل آفیسر ایم سی ماگم کی موجودگی میں منعقد کیا گیا جس میں متعدد شعبوں کے افسران نے حصہ لیا۔ My Town My Pride programme in Budgam
مزید پڑھیں:My town My Pride Phase 2 میرا قصبہ میری شان کے تحت رامبن میں پروگرام کا انعقاد

ABOUT THE AUTHOR

...view details