اردو

urdu

ETV Bharat / state

بڈگام میں ووٹرز کی لمبی قطاریں - رحتی

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھی ووٹنگ جاری ہے، کثیر تعداد میں ووٹرز پولنگ مراکز کا رخ کررہے ہیں۔

voting for the first phase is on in Khansahab Budgam
بڈگام میں ووٹرز کی لمبی قطاریں

By

Published : Nov 28, 2020, 1:28 PM IST

پہلے مرحلے کے لیے 156 امیدوار میدان میں ہے جن میں 11 ڈی ڈی سی ، 11 سرپنج اور 134 پنج امید وار ہیں۔ اس کے لیے 68 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں جو 51 مقامات پر ہیں۔ اس میں کل ووٹرز کی تعداد 27316 ہیں جن میں مرد 14301 جبکہ خواتین 13015 ہیں۔

بڈگام میں بھی ووٹنگ جاری

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایک پنچ نے کہا کہ میں پر عزم ہوں کیونکہ ہماری پارٹی نے اس سب ضلع میں تعمیر و ترقی کا کافی کام کیا ہے جس کی وجہ سے لوگ ہمیں ووٹ دیں گے۔ میرے الیکشن لڑنے کا مقصد غریب عوام کی خدمت کرنا ہے۔

رحتی جو ایک معمر خاتون نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں خوش ہوں ووٹ کرکے میں متعدد مرتبہ ووٹ کرچکی ہوں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details