بڈگام:جموں و کشمیر پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے خانصاب میں تفتیشی افسران میں تفتیشی مہارتوں اور تفتیشی تکنیکوں کو مزید فعل بنانے کے لیے ایک خصوصی تریبتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس تربیتی پروگرام میں ایس ڈی پی او خانصاحب غلام محی الدین تھانہ خانصاحب اور پولیس چوکی وترہیل کے آئی اوز (IO's) نے شرکت کی۔ Investigation Techniques Training Session in Budgam
Training Session in Budgam بڈگام کے خانصاحب میں "تفتیش کی تکنیک" پر تربیتی سیشن کا انعقاد
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں کشمیر پولیس نے اپنے تفتیشی افسران میں تفتیشی مہارتوں اور تفتیشی تکنیکوں کو مزید فعل بنانے کی اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے آج سب ڈویژن آفس خانصاحب میں "تفتیشی تکنیک" پر تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ Investigation Techniques Training Session
فوٹو
مزید پڑھیں:Land Grabber Booked Under PSA خاتون لینڈ گریبر پر پی ایس اے عائد
اس سے قبل ضلع ہیڈ کوارٹر کی سطح پر دو تربیتی سیشن بالترتیب 8 ستمبر اور 19 ستمبر کو ڈی پی ایل بڈگام اور ڈی پی او بڈگام میں منعقد کیے گئے تھے۔ جس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ یہ تربیتی سیشن سب ڈویژن اور پولیس اسٹیشن کی سطح پر بھی منعقد کیے جائیں گے۔