اردو

urdu

ETV Bharat / state

Tax inspector hospitalised زہریلی اشیاء کھانے سے ٹیکس انسپکٹر ہسپتال میں داخل - Tax inspector Suicide In Budgam

وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں ہفتہ کی شام میونسپل کمیٹی کے ایک ٹیکس انسپکٹر نے مبینہ طور پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ اس دوارن ٹیکس انسپکٹر نے زہریلی اشیاء کھا لی جس کے بعد انہیں بے حوژی کی حالت میں ہسپتال میں داخل کیا گیا۔Tax inspector hospitalised

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By

Published : Dec 17, 2022, 9:38 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں ہفتہ کی شام میونسپل کمیٹی کے ایک ٹیکس انسپکٹر نے مبینہ طور پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ اس دوارن ٹیکس انسپکٹر نے زہریلی اشیاء کھا لی جس کے بعد انہیں بے حوژی کی حالت میں ہسپتال میں داخل کیا گیا۔Tax inspector Suicide In Budgam

ذرائع کے مطابق میونسپل کمیٹی بڈگام کے ایک ٹیکس انسپکٹر نے مبینہ طور پر زہریلی اشیاء کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی، جس کو فوری طور پر ضلع ہسپتال بڈگام منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں مزید علاج کے لیے سرینگر کے ہسپتال ریفر کیا گیا۔

مذکوہ افسر کی خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ہے۔ اس معاملے کی اطلاع پولیس کو بھی ڈی گئی ہے۔ وہیں ایک پولیس افسر نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:Woman Commits Suicide بارہمولہ میں خاتون کی مبینہ طور پر خودکشی

ABOUT THE AUTHOR

...view details