بڈگام:انڈین سوچھتا لیگ مہم کے تحت Indian Swachhata League in Budgam میونسپل کمیٹی بیرواہ نے ایک ریلی کا انعقاد کیا جس کی قیادت صدر میونسپل کونسل (ایم سی) خورشید احمد بانڈے اور ایگزیکٹیو آفیسر امتیاز احمد وانی نے کی۔ ریلی میونسپل کمیٹی آفس سے بیرم پہاڑی تک نکالی گئی جس میں نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ Swachta Abhiyan Rallies Held At Budgam of Central Kashmir
یہ بھی پڑھیں: