اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہلاک سی آر پی ایف اہلکار کو خراج عقیدت - سیکورٹی فورسز کے افسران نے شرکت کی

پلوامہ کے بنڈزو علاقے میں منگل کی صبح عسکریت پسندوں کے ساتھ پیش آئے تصادم میں دو عسکریت پسندوں سمیت ایک سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہوئے۔

ہلاک سی آر پی ایف اہلکار کو خراج عقیدت
ہلاک سی آر پی ایف اہلکار کو خراج عقیدت

By

Published : Jun 23, 2020, 4:56 PM IST

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے بنڈزو گاؤں میں منگل کی صبح عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین ہوئے تصادم میں ہلاک شدہ سی آر پی ایف اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

اس تصادم میں کالے سنیل نامی سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہوئے تھے اور دو عسکریت پسند بھی مارے گئے تھے۔

ہلاک سی آر پی ایف اہلکار کو خراج عقیدت

ضلع بڈگام کے ہمہامہ علاقے کے سی آر پی ایف ٹریکنگ سنٹر پر ہلاک شدہ اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جس میں پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کے علاوہ انسپکٹر جنرل پولیس کشمیر زون وجے کمار اور دیگر سیکورٹی فورسز کے افسران نے شرکت کی۔

انہوں نے کالے سنیل کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسکی جسد خاکی پر گلباری بھی کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details