اردو

urdu

By

Published : Mar 15, 2022, 7:50 PM IST

ETV Bharat / state

Saqafati Markaz Budgam organised Literary program : ثقافتی مرکز بڈگام کی جانب سے ادبی پروگرام منعقد

ثقافتی مرکز بڈگام کی جانب سے ’’ملاقات‘‘ نامی ادبی پروگرام Saqafati Markaz Budgam organised Literary program کے دوران معروف شعراء -عبدا الخالق شمس، عبدالرشید کانسپوری - کو ’’شرف کشمیر‘‘ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔

Saqafati Markaz Budgam organised Literary program : ثقافتی مرکز بڈگام کی جانب سے ادبی پروگرام منعقد
Saqafati Markaz Budgam organised Literary program : ثقافتی مرکز بڈگام کی جانب سے ادبی پروگرام منعقد

ثقافتی مرکز بڈگام Saqafati Markaz Budgam کی جانب سے ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی غرض سے پرے پورہ، حیدرپورہ میں ادبی پروگرام ’’ملاقات‘‘ کا انعقاد Saqafati Markaz Budgam organised Literary program عمل میں لایا گیا۔

ثقافتی مرکز بڈگام کی جانب سے ادبی پروگرام منعقد

ادبی پروگرام کے دوران شعراء کرام نے منظوم کلام پیش کرکے حاضرین کو محظوظ کیا۔

معروف شعراء -عبدا الخالق شمس، عبدالرشید کانسپوری - کو کشمیری ادب میں نمایاں کارکردگی پر ’’شرف کشمیر‘‘ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔

پروگرام میں نامور ادباء، قلمکاروں اور شعراء نے شرکت کرکے ثقافتی مرکز بڈگام کی کاوشوں کی ستائش کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرامز کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details