بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جاری نیشنل روڈ سیفٹی ویک کے تحت آج اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفس (اے آر ٹی او) بڈگام نے سی ایم او آفس بڈگام کے تعاون سے ڈرائیوروں کے لیے ایک روزہ مفت آنکھوں کی جانچ کامیڈیکل کیمپ انعقاد کیا گیا، اس کیمپ میں سینکڑوں ڈرائیوروں کی آنکھوں کی بینائی کی ڈاکٹروں نے جانچ کی،ڈرائیوروں کو ان کی آنکھوں کی جانچ کے بعد ڈرائیونگ ٹرائل ٹیسٹ بھی کیا گیا۔شیخ منظور احمد (اے آر ٹی او) بڈگام نے تقریب کے انعقاد میں تعاون کرنے پر تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔
Medical Camp Held For Drivers روڈ سیفٹی ویک کے دوران ڈرائیوروں کیلئے مفت میڈیکل کیمپ - Medical Camp Held For Drivers
بڈگام میں جاری نیشنل روڈ سیفٹی ویک کے تحت آج اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفس (اے آر ٹی او) بڈگام نے سی ایم او آفس بڈگام کے تعاون سے ڈرائیوروں کے لیے ایک روزہ مفت آنکھوں کی جانچ کامیڈیکل کیمپ انعقاد کیا۔ اس کیمپ میں سینکڑوں ڈرائیوروں کی آنکھوں کی بینائی کی ڈاکٹروں نے جانچ کی گئی۔ During Road Safety Week Free Medical Eye Checkup For Drivers
روڈ سیفٹی ویک کے دوران ڈرائیوروں کیلئے مفت آنکھوں کی جانچ کا میڈیکل کیمپ
مزید پڑھیں:Road Safety Week In Gaya سڑک سیفٹی بیداری مہم کے ذریعہ حادثات روکنے کی کوشش
اس روڈ سیفٹی ہفتہ کے حوالے سے کئی سرگرمیاں کی جارہی ہیں، اس ضمن میں ضلع میں ایک کار ریلی بھی نکالی گئی جسے روڈ سیفٹی کمیٹی بڈگام کے چیئرمین ایس ایف حامد جو کہ ضلع کے ڈی سی بھی ہے انہوں نے 11 جنوری کو ڈی سی آفس سے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا جو قصبے کے بازاروں سے ہوتے ہوئے نئے بس اسٹینڈ بڈگام میں اختتام پذیر ہوئی۔