بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے ضلع کے پولیس شہداء کے خاندانوں تک پہنچے اور ان کی قربانیوں کو یاد کیا۔ وہیں پولیس نے NOKs کا دورہ کیا۔ انِ پولیس شہداء کے NOKs سے بات چیت کے دوران ڈپٹی ایس پی (ڈی اے آر) اور دیگر افسران نے انہیں ان کی فلاح و بہبود کے لئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ پولیس محکمہ ان کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔
Police visits families of police martyrs جے کے پولیس کی پولیس شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات - کشمیر اردو نیوز
جموں و کشمیر پولیس نے بڈگام میں پولیس شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ Police visits families of police martyrs
پولیس افسران نے پولیس شہداء کے لواحقین کی ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومین کی روح کے ابدی سکون کے لیے دعا کی اور یقین دلایا کہ جموں و کشمیر پولیس پولیس شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ہر موڈ پے کھڑے ہونگیں اور ہر ضروری مدد فراہم کی جائے گی۔ شہداء کے لواحقین نے ان کے تئیں ہمدردی کا مظاہرہ کرنے پر محکمہ پولیس کا شکریہ ادا کیا ۔ Police visits families of police martyrs in Budgam
یہ بھی پڑھیں : Martyr's Day Held in Budgam: یوم شہداء کے موقع پر بڈگام پولیس کی دو منٹ کی خاموشی