بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے چوری کے ھرم میں میں ملوث دو ملزمین کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ گرفتار افراد کے قبضے سے مسروقہ مال بھی برآمد کیا گیا ہے۔ Theft case Solved In Budgam
Theft case Solved بڈگام میں چوری کا معاملہ حل، دو ملزمان گرفتار - بڈگام میں چور گرفتار
بڈگام پولیس نے ایک چوری کے کیس کو حل کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے گرفتار افراد کے قبجے سے مال مسروقہ بھی برآمد کیا ہے۔Theft case Solved In Budgam
Etv Bharat
تفصیلات کے مطابق 18 دسمبر کو پولیس اسٹیشن چاڈورہ کو اطلاع ملی کہ مین مارکیٹ چاڈورہ میں آر اینڈ بی آفس (دوبی کمپلیکس) کے قریب تین دکانوں کو کچھ نامعلوم چوروں نے جے سی بی مشین کا استعمال کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی اور ان دوکانوں سے الیکٹرانک اشیاء، موبائل فونز وغیرہ چوری کر لیے۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 203/2022 درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔ Burglary In Chadoora Budgam