اردو

urdu

ETV Bharat / state

Pulwama Road Accident پلوامہ سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک - لاسی پورہ پلوامہ حادثہ

ضلع پلوامہ کے لاسی پورہ علاقے میں سڑک پیش آیا جس میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔Motorcyclist Killed in Pulwama Accident

پلوامہ سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک
پلوامہ سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

By

Published : Sep 26, 2022, 1:22 PM IST

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پیر کو لاسی پورہ علاقے میں دو موٹر سائیکل سواروں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا ہے۔ حادثہ میں زخمی شخص کو سرینگر ہسپتال پہنچایا گیا جبکہ پولیس نے معاملہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔Motorcyclist Killed in Pulwama Road Accident

نمائندے کے مطابق ضلع پلوامہ کے لاسی پورہ علاقے میں آری ہل کراسنگ کے نزدیک دو موٹر سائیکل سواروں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں رفیق خان ولد محمد خلیل خان کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ عارف خان ولد محمد خلیل خان اس حادثے میں شدید زخمی ہو گیا۔ Road Accident in Pulwama

ABOUT THE AUTHOR

...view details