وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج کھاگ علاقے کے ایک گاؤں میں لاپتہ فوجی کی لاش پراسرار حالت میں پائی گئی۔ Body of missing soldier found
پولیس ذرائع نے بتایا کہ سوموار 6 مارچ کو لکھری پورہ کھاگ سے تعلق رکھنے والے ایک مقامی فوجی لاپتہ ہوا تھا جس کی لاش آج لبرن کھاگ علاقے سے پراسرار حالت میں برآمد کی گئی۔ Missing Soldier's Body Found
پولیس ذرائع نے اس فوجی کی شناخت لکھری پورہ کے سمیر احمد ملہ ولد محمد یعقوب ملہ کے طور پر بتائی ہے۔solidier dead in Budgam
اس ضمن میں پولیس اسٹیشن کھاگ نے تحقیقات شروع کردی ہے اور اس مزکورہ فوجی کی ہلاکت کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ انہوں مزید بتایا کہ اس کیس سے متعلق تمام معلومات بعد میں فراہم کی جائے گی۔ Dead body found in mysterious conditions
یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ مزکورہ فوجی سمیر احمد ملہ ٹیریٹوریل آرمی میں بحیثیت ڈرائیور 2017 میں تعینات کیا گیا تھا اور یہ وہی ڈرائیور ہے جس نے میجر لیتل گوگوئی اور ایک مقامی نابالغ دوشیزہ کو سرینگر کے ایک ہوٹل تک اپنی نجی گاڑی میں لے گیا تھا جہاں پر پولیس نے پھر ان تینوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف تحقیقات کی تھی۔
Body of missing soldier found: بڈگام میں فوجی کی لاش برآمد - لاش آج لبرن کھاگ علاقے سے پراسرار حالت میں برآمد
پولیس ذرائع نے بتایا کہ سوموار 6 مارچ کو لکھری پورہ کھاگ سے تعلق رکھنے والے ایک مقامی فوجی لاپتہ ہوا تھا جس کی لاش آج لبرن کھاگ علاقے سے پراسرار حالت میں برآمد کی گئی۔ Missing Soldier's Body Found
بڈگام : فوجی کی پراسرار حالت میں لاش برآمد
Last Updated : Mar 10, 2022, 2:56 PM IST