ذرائع کے مطابق پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ نے چاڈورہ بڈگام سے لشکرِ طیبہ کے دو ملیٹنٹ ایسوسی ایٹس کو گرفتار کیا ہے۔
اس دوران یہ بھی معلوم ہوا کہ ان کے قبضے سے کچھ پوسٹس اور دیگر اشیاء بھی برآمد کی گئی ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے چاڈورہ میں ناکہ لگایا اور ان دونوں کو گرفتار کیا۔ گرفتار شدگان کا تعلق کولگام سے ہے۔
بڈگام پولیس نے دو عسکریت پسندوں کے معاونین کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے اور ان کی شناخت کولگام کے سمیر احمد اتو
عبید امین ملا کے طور پر ہوئی ہے۔