بڈگام:میکڈیمائزیشن کے کام کا افتتاح ڈی ڈی سی کے چیئرمین نذیر احمد خان نے کیا ان کے ساتھ چیف انجینئر کشمیر سرکل اور ایگزیکٹو انجینئر آر اینڈ بی ڈویژن بڈگام نذیر احمد خان بھی موجود تھے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم انتظامیہ کے بہت مشکور ہیں اور میں یہ کہوں گا کہ ضلع انتظامیہ بڈگام کے ساتھ ہمارا بہترین رابطہ ہے۔
Macadamization in Budgam: ضلع بڈگام میں روڈ میکڈیمائزیشن کا کام شروع - کشمیرنیوز
بڈگام کے بیرواہ اور ماگام میں واقع سڑک پر میکڈیماٸزیشن کا کام شروع ہونے سے مقامی لوگوں میں خوشی کا ماحول ہے۔ مذکورہ سڑک کئی برسوں سے خستہ حالی کا شکار تھی۔ Macadamization in Budgam
ضلع بڈگام میں روڈ میکڈیمائزیشن کا کام شروع
ایگزیکٹیو انجینئر آر اینڈ بی ڈویژن بڈگام نے کہا کہ ہم نے ضلع میں میکڈیمائزیشن کا عمل شروع کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ ہمہامہ کو بڈگام کی میکڈمائزیشن کے لیے الاٹمنٹ بھی ہمارے پاس آچکی ہے اور ہم بہت جلد اس سڑک پر میکڈمائزیشن کا کام شروع کرنے والے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع بڈگام کی لنک سڑکوں کو بھی خستہ حال کردیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:Macadamization in Pulwama: پلوامہ کے علاقے میں روڈ میکڈیمائزیشن کا کام شروع