اردو

urdu

ETV Bharat / state

Local hold Candle Light March In Budgam بڈگام میں ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف کینڈل مارچ - کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ

بڈگام کے مقامی لوگوں نے شہری ہلاکتوں کے خلاف کینڈل مارچ نکالا کر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔ Local hold Candle Light March In Budgam

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Oct 16, 2022, 7:07 PM IST

بڈگام : جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں مقامی لوگوں نے ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف آج کینڈل مارچ نکال کر پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا۔ واضح رہے کہ شوپیان ضلع میں کل ایک کشمیری پنڈت کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس سے قبل بھی کئی کشمیری پنڈتوں کو نامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ مقامی لوگوں نے کشمیری پنڈتوں کے قاتلوں کے خلاف نعرے لگائے اور اقلیتی برادری کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔بعد ازاں احتجاج پرامن طریقے سے ختم کردیا۔ Local hold Candle Light March In Budgam

بڈگام میں ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف کینڈل مارچ

ABOUT THE AUTHOR

...view details