بڈگام ضلع کے بالائی علاقہ نیگو سرسیار میں سیکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپنے کی اطلاع ملی جس کے بعد فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے اس گاؤں کا محاصرہ کیا اور تلاشی کارروائی عمل میں لائی۔
اس کاروائی میں بڈگام پولیس، ایس او جی بڈگام، آر آر اور بی این-181 سی آر پی ایف مل کر کام انجام دے رہے ہیں۔
بڈگام: نیگو سرسیارعلاقے میں سرچ آپریشن - عسکریت پسندوں کے چھپنے کی اطلاع
جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں سرسیار کو سکیورٹی فورسز نے آج شام محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔
سرسیار علاقے میں سرچ آپریشن
یہ بھی پڑھیں: جے پی نڈا کی نتیش کمار سے ملاقات، ٹکٹوں کی تقسیم پر تبادلہ خیال
مقامی لوگوں کے مطابق اس علاقے میں فوج کی ایک بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔