اردو

urdu

ETV Bharat / state

Executive Officer Suspended in Budgam: مبینہ طور پر قومی پرچم کی توہین کے الزام میں ایگزیکٹو آفیسر معطل - قومی پرچم کی توہین

جموں و کشمیر انتظامیہ نے ضلع بڈگام کے ماگام علاقہ میں قومی پرچم کی مبینہ طور پر توہین کرنے کے الزام میں ایگزیکٹو افسر کو معطل کر دیا ہے۔Executive Officer Suspended in Budgam

executive-officer-suspended-for-insulting-national-flag-in-budgam
مبینہ طور پر قومی پرچم کی توہین کے الزام میں ایگزیکٹو آفیسر معطل

By

Published : Aug 13, 2022, 11:03 PM IST

بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ماگام علاقے میں قومی پرچم کی مبینہ طور پر توہین کرنے کے الزام میں ایک ایگزیکٹو آفیسر کو معطل کر دیا گیا ہے۔Executive Officer Suspended For Insulting National Flag in Budgam

مبینہ طور پر قومی پرچم کی توہین کے الزام میں ایگزیکٹو آفیسر معطل

اس سلسلے میں سب ڈویژنل مجسٹریٹ بیرواہ نے میونسپل کمیٹی ماگام کے ایگزیکٹو آفیسر سید اعجاز منظور کو قوی پرچم کی مبینہ طور پر توہین کے الزام میں معطل کر کے افسر کے خلاف انکوائری شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایس ڈی ایم بیرواہ نے اس واقعہ کے خلاف سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث افسر کو معطل کرنے کا حکم دیا،جبکہ تحصیلدار ماگام کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے۔تحصیلدار ماگام کو اس سلسلے میں 3 دن میں رپورٹ پیش کرنے کو کہا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details