اردو

urdu

ETV Bharat / state

بڈگام میں تصادم، دوعسکریت پسند ہلاک - ضلع بڈگام

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے چھترگام کے ستسوکلاں علاقے میں سکیورٹی فورسزاور عسکریت پسندوں کے مابین جاری تصادم میں دوعسکریت پسندوں کے ہلاک اور پانچ سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

بڈگام میں تصادم ، دوعسکریت پسند ہلاک

By

Published : Mar 29, 2019, 7:37 AM IST

Updated : Mar 29, 2019, 11:35 AM IST


ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔

دونوں عسکریت پسندوں کی لاشوں کو سکیورٹی فورسز نے برآمد کرلی ہے۔

سیکورٹی فورسز اور جموں و کشمیر پولیس نے علاقے میں تین عسکریت پسندوں کے روپوش ہونے کی اطلاع کے بعد سکیورٹی فورسز نے کارروائی شروع کی ہے۔

انکاؤنٹر کے مد نظر علاقے میں انٹرنیٹ خدمات کو معطل کردیا گیا ہے۔

انتظامیہ نے لوگوں کو ہدایت دی ہے کہ وہانکاؤنٹر کی جگہ سے دوری بنایے رکھے۔

Last Updated : Mar 29, 2019, 11:35 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details