اردو

urdu

ETV Bharat / state

بڈگام: کرنٹ لگنے سے بزرگ فوت - Adul Rasheed

ہلاک شدہ شخص کی شناخت عبدالرشید ڈار ولد محمد شعبان ڈار ساکنہ ڈانگر پورہ بڈگام کے بطورِ ہوئی ہے۔ اس خبر سے علاقے کے لوگوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

کرنٹ لگنے سے بزرگ ہلاک
کرنٹ لگنے سے بزرگ ہلاک

By

Published : Sep 12, 2020, 6:43 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج بعد دوپہر ڈانگر پورہ کے 55 سالہ شخص کو بجلی کا شدید ترین کرنٹ لگا، جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔


مزکورہ شخص کی شناخت عبدالرشید ڈار ولد محمد شعبان ڈار ساکنہ ڈانگر پورہ بڈگام کے بطورِ ہوئی ہے۔ اس خبر سے علاقے کے لوگوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: بڈگام: آج بھی روایتی چکی کا چلن


اس ضمن میں نزدیکی پولیس سٹیشن میں ایک ایف آئی آر بھی درج کر لیا گیا ہے اور اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details