حادثے کے فوراً بعد مذکورہ زخمی ڈرائیور کو علاج ؤ معالجہ کے لیے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال پہنچایا گیا۔
مذکورہ زخمی ڈرائیور کی شناخت 47 سالہ غلام حسن شیرگوجری ولد غلام قادر شیرگوجری ساکنہ قاضی باغ بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔

اس حادثے میں مذکورہ ڈرائیور کے لوڑ کریئر آٹو زیرِ رجسٹریشن نمبر JK04D-5772 کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ ٹپر گاڑی زیرِ رجسٹریشن نمبر JK13E-5772 کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
پولیس نے اس ضمن میں کارروائی عمل میں لاتے ہوئے حادثے کے بارے میں تحقیقات شروع کردی ہے۔