اردو

urdu

ETV Bharat / state

پی ڈی پی لیڈر نظیر احمد خان کورنا وائرس سے متاثر - ایسولیشن پر رکھا گیا۔

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے بیروہ علاقے کے ورِہامہ سے تعلق رکھنے والے پی ڈی پی سیاسی پارٹی کے لیڈر نظیر احمد خان کا کوؤڈ-19 ٹیسٹ پازٹیو نکلا ہے۔

پی ڈی پی لیڑر نظیر احمد خان کا کووڈ-19 ٹیسٹ پازٹیو
پی ڈی پی لیڑر نظیر احمد خان کا کووڈ-19 ٹیسٹ پازٹیو

By

Published : Jun 3, 2020, 2:20 PM IST

پی ڈی پی رہنما نظیر احمد خان سے کوؤڈ-19 ٹیسٹ کے لیے چند روز قبل انتیظامہ کی جانب سے نمونہ حاصل کیا گیا تھا اورجانچ کے لیے بھیجا گیا تھا۔جو آج مثبت پایا گیا ہے۔ ان کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا اور وہاں آئسولیشن پر رکھا گیا۔

پی ڈی پی لیڑر نظیر احمد خان کا کووڈ-19 ٹیسٹ پازٹیو

وہیں نظیر احمد خان کا خاندان سے تعلق رکھنے والے 15 افراد خانہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور اُن سب سے نمونے حاصل کرنے کے بعد کوروناوائرس ٹیسٹ کے لیے بھیجا گیا ہے۔ ساتھ ہی ان لوگوں کی تلاش شروع کی گئی ہے جو ان کے اور ان کے گھروالوں کے رابطے میں آئے ہیں۔

واضح رہے کہ نظیر احمد خان نے اب تک دو بار چناؤ لڑا ہے، ایک بار اسیمبلی الیکشن اور ایک بار پارلیمنٹ الیکشن پی ڈی پی پارٹی کی ٹکٹ پر لڑا تھا۔ حالانکہ ان دونوں مقبلاں میں ان کو ہار کا سامنا کرنا پڑا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details