سی ایم او بڈگام نے اس بات کا اظہار گزشتہ دیرشام کیا کہ محکمہ ہیلتھ کی جانب سے جو ضلع کے مختلف کوؤڈ-19 مشکوک افراد سے ٹیسٹ سیمپلز لئے گئے تھے وہ سارے نِگیٹیو آئے ہیں۔
اس موقع پر سی ایم او بڑگام نے لوگوں کا شکریا ادا کیا اور کہا کہ وہ مستقبل میں بھی اسی طرح اپنے گھروں میں ہی رہیں اور ساتھ ہی کسی بھی قسم کی اجتماعیت سے پرہیز کریں۔