جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے ان گاؤں کو ریڈ زون قرار دیا گیا جہاں سے کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آئے ہیں اور ان گاؤں کو جوڑنے والے تمام راستے بند کردئے گئے نہیں۔
اور متعلقہ آفیسران کو سخت ہدایات دی گئی ہے کہ وہ ان گاؤں سے نہ کسی کو باہر جانے دیں اور نہ کسی باہر والے کو اندر جانے کی اجازت ہوگی۔
ان گاؤں کے نام یوں ہیں جن کو کورونا وائرس کی وبا سے بچانے کے لیے سیل کر دیا گیا ہے۔