اردو

urdu

ETV Bharat / state

Cop Dies of Cardiac Arrest in Budgam: دل کا دورہ پڑنے سے پولیس افسر کی موت

قاضی گنڈ سے تعلق رکھنے والے جموں و کشمیر پولیس کے ایک اے ایس آئی جمعرات کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے فوت Cop Dies of Cardiac Arrest in Budgamہو گیا۔

Cop Dies of Cardiac Arrest in Budgam: دل کا دورہ پڑنے سے پولیس افسر کی موت
Cop Dies of Cardiac Arrest in Budgam: دل کا دورہ پڑنے سے پولیس افسر کی موت

By

Published : May 5, 2022, 12:57 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی)، جو پی سی آر، ڈسٹرکٹ پولیس لائنز، بڈگام میں تعینات تھا- کو صبح سینے میں شدید درد کی شکایت کے بعد دیگر پولیس اہلکاروں نے فوری طور اسپتال پہنچایا۔ اسپتال میں ڈاکٹروں نے اہلکار کا طبی معائنہ کرنے کے بعد اسے مردہ قرار دے دیا۔ Policeman Dies of Cardiac Arrestڈاکٹروں کے مطابق حرکت قلب بند ہونے سے پولیس افسر کی موت واقع ہو گئی۔

فوت ہوئے پولیس افسر کی شناخت جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ علاقے سے تعلق رکھنے والے مشتاق احمد کے طور پر کی گئی ہے۔ Cop Dies of Cardiac Arrest in Budgamفوت ہوئے پولیس اہلکار کی میت کو قانونی لوازمات کے بعد آخری رسومات کے لئے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:دل کا دورہ پڑنے سے پولیس اہلکار کی موت

ABOUT THE AUTHOR

...view details