بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ضلع ترقیاتی کونسل بڈگام کے چئیرپرسن نذیر احمد خان نے اتوار کو راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ ڈی ڈی سی کے چیئرپرسن نے اپنے حلقہ کے لوگوں کی جانب سے مختلف ترقیاتی کاموں اور UT انتظامیہ کی طرف سے شروع کیے جانے والے ترقی پسند اقدامات کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ Chairperson, DDC Budgam calls on Lt Governor
انہوں نے کئی عوامی مطالبات بھی پیش کیے جن میں پونچھ سے توسہ میدان تک سڑک کی تعمیر کے علاوہ پانی، سڑک، صحت اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے سے متعلق دیگر ترقیاتی مطالبات شامل تھے۔ DDC Budgam calls on Lt Governor