اردو

urdu

ETV Bharat / state

بڈگام میں صفائی مہم

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں سماجی کارکنوں نے منشیات کے خلاف اور صفائی کے حق میں مہم کا آغاز کیا۔

بڈگام میں صفائی مہم

By

Published : Jul 6, 2019, 11:02 PM IST

سماجی کارکن کا کہنا ہے کہ وادی میں منشیات کی لت زوروں پر ہے اور اس پر قابو پانا بہت ضروری ہے۔

مہم کے منتظم فیروز حسین کا کہنا ہے کہ "ہم سب کو صاف اور صحتمند بڈگام چاہیے۔ اس کے لیے ہمیں مل کے کام کرنا ہوگا۔

بڈگام میں صفائی مہم
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے اطراف کو صاف رکھنا چاہیے۔ پولتھین کے استعمال اور منشیات سے دوری بنائی رکھنی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details