ضلع بڈگام کے برنوار علاقے میں ہفتہ کے روز 23 سالہ شخص نے مبینہ طور خود کو پھانسی دیکر خوکشی انجام دی۔ Budgam Youth Hangs Self to Deathنوجوان کے اہل خانہ نے فوری طور پولیس کو مطلع کیا۔ بڈگام پولیس نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کو جسد خاکی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
Budgam Youth Hangs Self to Death: بڈگام میں نوجوان نے مبینہ طور خوکشی انجام دی - Suicides in Budgam
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک شخص نے مبینہ طور خود کو پھانسی دیکر Budgam Youth Hangs Self to Deathاپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
![Budgam Youth Hangs Self to Death: بڈگام میں نوجوان نے مبینہ طور خوکشی انجام دی بڈگام میں نوجوان نے مبینہ طور خوکشی انجام دی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14711255-thumbnail-3x2-suicide-hang-aspera.jpg)
بڈگام میں نوجوان نے مبینہ طور خوکشی انجام دی
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش سے خودکشی کا ہی واقعہ معلوم ہوتا ہے تاہم انہوں نے کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔
قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل ہی ضلع کے ہمہامہ علاقے میں ایک نوجوان نے خودکشی انجام دی۔ Suicides in Budgamخودکشی کے بڑھتے رجحان پر عوام نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔