وہاں پر ان کو قرنطینہ میں رکھا گیا اور خصوصی میڈیکل نگہداشت میں رکھا جائے گا۔
انِ میں سے فاروق احمد ڈار نامی شخص کوؤڈ-19 پازٹیو کیس کا نزدیکی رشتہ دار بتایا جارہا ہے.
وہاں پر ان کو قرنطینہ میں رکھا گیا اور خصوصی میڈیکل نگہداشت میں رکھا جائے گا۔
انِ میں سے فاروق احمد ڈار نامی شخص کوؤڈ-19 پازٹیو کیس کا نزدیکی رشتہ دار بتایا جارہا ہے.
واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں اب تک 106 کیسز مثبت پائے گئے ، اور اب تک وادی میں دو لوگوں کی موت ہوئی ہیں۔
ملک اور بیرون ملک سے آئے ہوئے طلبا اور دیگر لوگوں کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہیں۔
واضح رہے کہ کئی لوگوں کو 14 دن کے قرنطینی سفر کو مکمل کرنے کے بعد اپنے گھر واپس روانہ کیا گیا۔