پولیس نے گاڑی پر سوار تینوں افراد کو حراست میں لیا ہے۔ تحقیقات سے پتہ چلاکہ یہ لوگ علاقے میں نوجوانوں کو منشیات فروخت کرتے تھے جس سے وہ اس کی بری لت میں مبتلا ہوئے ہے۔
بڈگام: 3 منشیات فروش گرفتار - بڈگام پولیس
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں چھون کراسنگ پر لگے ناکے پر تعینات بڈگام پولیس نے ایک گاڑی سے 9 گرام ہیروئن اور 115 گرام چرس برآمد کیا۔
بڈگام: 3 منشیات فروش گرفتار
مزید پڑھیں:
ہریانہ: باپ کے ہاتھوں پانچ بچوں کا قتل
بڈگام پولیس اسٹیشن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ان کے خلاف ایک ایف آئی آر بھی درج کیا گیا ہے۔