وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے اپنی منشیات کے خلاف جنگ جاری رکھتے ہوئے ایک اور ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزم کی تحویل سے ممنوع کوڈین پھاسپیٹ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔
بڈگام پولیس کی اطلاع کے مطابق ناکہ چیکنگ پوئنٹ گھاٹ ناربل پر ایک ناکہ لگایا گیا جس دوران پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا۔ تلاشی کرنے پر اس کے پاس سے 48 کوڈین پھاسپیٹ کی بوتلیں برآمد ک گئی۔
بڈگام: منشیات فروشی کے الزام میں ایک اور گرفتاری - ممنوع کوڈین پھاسپیٹ
بڈگام پولیس نے ناکہ چیکنگ پوئنٹ گھاٹ ناربل پر ایک ناکہ لگایا جس دوران انہھوں نے ایک شخص کو گرفتار کیا۔
گرفتار
یہ بھی پڑھیں: بڈگام میں راہگیروں کی جامہ تلاشی
پولیس نے ملزم کی شناخت گلزار احمد بٹ ولد عبدالخالق بٹ ساکن گھاٹ ناربل کے طور پر کی ہے۔
اس ضمن میں پولیس سٹیشن ماگام میں ایک ایف آئی آر درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔