اردو

urdu

Four Gamblers held in Budgam: بڈگام میں چار جواری گرفتار

By

Published : Aug 2, 2022, 1:46 PM IST

بڈگام پولیس نے سڈکو ہاوسنگ کالونی اومپورہ میں چار افراد کو جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ اس ضمن میں پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔Gamblers held in Budgam

بڈگام میں چار جواری گرفتار،  داؤ پر لگی رقم ضبط
بڈگام میں چار جواری گرفتار، داؤ پر لگی رقم ضبط

بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے سڈکو ہاؤسنگ کالونی اومپورہ میں چار افراد کو جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے نقدی رقم برآمد کی ہے۔Gamblers held in Budgam

پولیس نے گرفتار شدہ جواریوں کی شناخت آغا سید سجاد ولد آغا سید مہدی ، ریاض احمد ملہ ولد غلام حسین ملہ، آصف محمد راتھر ولد مرحوم غلام محمد راتھر اور غلام محی الدین راتھر ولد غلام مصطفیٰ راتھر ساکنہ اچھگام بڈگام کے طور پر بتائی ہے۔ اس ضمن میں ایف آئی آر درج کی گئی جو کہ قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس تھانہ بڈگام میں رجسٹر کیا گیا ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details