اردو

urdu

ETV Bharat / state

Action Against Poppy Cultivation in Budgam: پانچ کنال اراضی پر کی جا رہی پوست کی کاشت تباہ - پانچ کنال اراضی پر کی جا رہی پوست کی کاشت

ضلع بڈگام میں پولیس اور محکمہ مال نے مشترکہ طور کارروائی کرتے ہوئے Opium Poppy Crop Destroyed in Budgamقریب پانچ کنال اراضی پر کی جا رہی پوست کی کاشت کو تباہ کر دیا۔

پانچ کنال اراضی پر کی جا رہی پوست کی کاشت تباہ
پانچ کنال اراضی پر کی جا رہی پوست کی کاشت تباہ

By

Published : May 28, 2022, 1:17 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پوست کی کاشت کے خلاف کارروائی میں سرعت لاتے ہوئے پولیس اسٹیشن بیروہ اور محکمہ مال کی مشترکہ ٹیم نے آربل، پیٹھ زینیگام علاقے میں قریب پانچ کنال اراضی پر کی جا رہی پوست کی کاشت کو تباہ کر دیا۔ Budgam Police Action Against Opium Cultivationبڈگام پولیس، محکمہ مال اور ایکسائش ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مشترکہ طور پوست اور بھنگ کی کاشت کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ضلع کے آربل، پیٹھ زینیگام علاقے میں پوست کی کاشت کے کلاف کی گئی کارروائی میں نہ صرف خشخاش کی فصل کو تباہ کر دیا گیا کہ پوست کی کاشت کرنے والوں کے خلاف قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ زیر ایف آئی آر نمبر 61/2022 پولیس اسٹیشن بیروہ میں درج کرکے Poppy Cultivation in Budgamاس ضمن میں مزید کارروائی شروع کر دی گئی۔

بدگام پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات فروشوں سمیت منشیات کی کاشت کے بارے میں کسی بھی معلومات کو پولیس تک پہنچائیں Kashmir Drug Menaceتاکہ منشیات کے بڑھتے رجحان پر قابو پایا جا سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details