مرکزی زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں آج ایک لڑکی نے زندگی کا خاتمہ کیا۔
اطلات کے مطابق شنکر پورہ بڈگام سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی چیز کھا کر خودکشی کر لی۔
پولیس سے رابطہ کرنے پر انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں ان کے پاس کوئی جانکاری نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بڈگام میں مزدور کی خودکشی