اردو

urdu

ETV Bharat / state

BSF Sub Inspector Dies of Cardiac Arrest: بی ایس ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سینے میں درد کی شکایت کے بعد بی ایس ایف کے ایک سب انسپکٹر کو اسپتال پہنچایا گیا BSF Trooper Dies of Cardiac Arrest جہاں دوران علاج ان کی موت ہو گئی۔

BSF Sub Inspector Dies of Cardiac Arrest: بی ایس ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
BSF Sub Inspector Dies of Cardiac Arrest: بی ایس ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

By

Published : May 25, 2022, 9:07 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں بی ایس ایف کے ایک اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہو گئی۔ سرینگر میں بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) کے ایک سب انسپکٹر 55 سالہ ونودکمار کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد بی ایس ایف ہسپتال ہمہامہ لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کر دیا۔ BSF Sub Inspector Dies of Cardiac Arrest

ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں بی ایس ایف افسر کی دوران علاج موت واقع ہو گئی۔ معالجین کے مطابق حرکت قلب بند ہونے سے بی ایس ایف اہلکار کی موت واقع ہو گئی۔ BSF Trooper Dies of Cardiac Arrest

ABOUT THE AUTHOR

...view details