بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں محکمہ ہارٹیکلچر نے شیخ العالم ہال میں فارمر پروڈیوسر آرگنائزیشن (ایف پی او) کی تشکیل اور اس کے کردار، فصل کے بعد کے انتظام کے طریقوں اور مارکیٹ لنکیجز کے بارے میں ایک روزہ بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔Awareness Programme for farmer in budgam
Awareness Programme for farmer بڈگام میں کسانوں کیلئے بیداری پروگرام
محکمہ ہاٹیکلچر نے آج بڈگام کے شیخ العالم ہال میں کسانوں کے لیے ایک روزہ بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام میں کسانوں کو ایف پی او پوسٹ ہارویسٹنگ کے طریقے کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ Awareness Programme for farmer
انہوں نے متعلقہ محکموں پر زور دیا کہ وہ ضلع بھر میں کھادوں کے استعمال، کٹائی اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں مہارت رکھنے والے کاشتکاروں کی مکمل معاونت کو یقینی بنائیں۔ باغبانی کے شعبے میں ایف پی اوز کے قیام کے لیے کسانوں کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے، ڈی سی نے کسانوں کے شرکاء سے اپیل کی کہ وہ آگاہی کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں اور دوسرے کسانوں کو بھی محکمے کی اسکیموں اور اقدامات کے بارے میں آگاہ کریں۔ Horticulture Schemes for farmers
مزید پڑھیں:Interactive Session In Budgam بڈگام میں انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف ہارٹیکلچر آفیسر بڈگام ڈاکٹر محمد اقبال بابا نے کہا کہ یہ پروگرام کاشتکاروں کو مختلف محکمانہ اسکیموں کے فوائد کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے منعقد کیا گیا تھا جس سے وہ ایف پی او تشکیل دے کر اور محکمہ کی طرف سے فراہم کردہ مارکیٹنگ لنکیجز کے ذریعے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔